نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام آج سیمینار ہو گا

February 21, 2020

خضدار (نامہ نگار) نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر آج خضدار پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔