سبی میلہ، چوتھادن ما لداروں کے نام

February 22, 2020

سبی (نامہ نگار ) سبی کے تاریخی و ثقافتی میلے کا چوتھا دن ما لداروں کے نام سے منسوب کیا گیا ہے کچھ عرصہ قبل سابق کمشنر قمر مسعود نے اس دن کو ما ل داروں کا دن قرار دیاتھاتقریب کا مقصد ان کی حوصلہ افزائی ہے۔