پیمرا کونسل کا اجلاس 25فروری کو ہوگا

February 22, 2020

کوئٹہ(پ ر)پیمرا کونسل آف کمپلینٹس کے ایک پریس ریلیز کے مطابق 41واں اجلاس پیمرا ریجنل آفس کوئٹہ کینٹ میں25فروری کو ہوگا جس میں کیبل آپریٹرز ،سیٹلائٹ چینلزاور ایف ایم ریڈیوز کے خلاف شکایات کی سماعت کی جائے گی ۔