اساتذہ کے مسائل حل کرنے کیلئےشکایات سیل قائم

February 23, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر) اساتذہ کے مسائل حل کرنے کیلئےشکایات سیل قائم ‘محکمہ سکولز نے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی رہنمائی اور اتفاقیہ رخصت کے لئے شکایت سیل قائم کردیا۔