شراب برآمدگی کے ملزم کو 15 دن قید کی سزا

February 23, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ نے شراب برآمدگی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 15دن قید کاٹنے کی سزا سنا دی،پولیس تھانہ بہاؤ الدین زکریا کے مطابق ملزم مظہر حسین کے خلاف 19 لیٹر شراب برآمد ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔