اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

February 24, 2020

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہے گا ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 13سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہا ۔ بعض علاقوں میں چھینٹے بھی پڑے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر ہوا چلتی رہے گی ۔ مطلع جزوی طور پر آبر الود رہنے اور بعض علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے ۔