اعجاز علی خان محتسب سندھ تعینات

February 25, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ نے اعجاز علی خان کو محتسب سندھ تعینات کردیاہے ۔محتسب ایکٹ میں ترمیم کے بعد صوبائی محتسب کی تقرری کا اختیارگورنر سے اختیار لیکر وزیراعلی کو دیاگیاتھا۔اعجاز احمد خان سابق سیکریٹری منصوبہ بندی وترقیات رہ چکے۔