ٹریفک حادثات میں متعدد افراد زخمی

February 25, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)ٹریفک حادثات کے مختلف واقعات میں متعدد افراد زخمی ہوئے جن کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کر دیا،ریسکیو ذرائع نے شاہ ٹاون گلی نمبر 3 ،ایچ بی ایل خانیوال روڈ میں لگی آگ بجھائی،اڈہ چوک میں بچہ موٹرسائیکل سے