میٹروپولیٹن کارپوریشن ملتان کا اجلاس

February 25, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) میٹروپولیٹن کارپوریشن ملتان کا خصوصی اجلاس اس زیر صدارت محمد یونس منعقد ہوا اجلاس میں یونین عہدے داران اور ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنرل سیکرٹری عبدالشکور بھٹہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میونسپل کارپوریشن اب میٹروپولیٹن کارپوریشن تبدیل ہو چکی ہے ۔ انہوں نےحکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سینٹری ورکرز سٹاف کی تعداد میں اضافہ کیا جائے ۔