پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز کیلئے274چارج نرسوںکی نئی آسامیاں منظور

February 27, 2020

لاہور ( جنرل رپورٹر )صوبائی حکومت نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کیلئے کی 274 چارج نرسوں کی نئی آسامیوں کی منظوری دے دی ۔