صغیر علی صدیقی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

February 27, 2020

کراچی(پ ر)سماجی کارکن صغیر علی صدیقی کی اہلیہ ریحانہ خاتون انتقال کر گئیں،مر حومہ کی تدفین سخی حسن قبرستان میں ہو ئی،ان کے سوئم میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شر کت کی۔دریں اثنا خادمین ملت پاکستان کی مر کزی کونسل کا تعزیتی اجلاس منعقدہوا جس میں مر حومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔