فلم آرٹیمس فاؤل کا ٹریلر ریلیز

March 04, 2020

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم آرٹیمس فاؤل کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

فلم میں کولن فیرل، جوڈی ڈینچ اور جوش گیڈ سمیت ہالی ووڈ کے کئی چمکتے دمکتے ستارے نظر آئیں گے ۔

فلم29 مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔