میر شکیل الرحمٰن کا جرم یہ ہے وہ حکمرانوں کو للکارتے ہیں، سعد رفیق

March 20, 2020

میر شکیل الرحمٰن کا جرم یہ ہے وہ حکمرانوں کو للکارتے ہیں

لاہور(نمائندہ جنگ) خواجہ سعد رفیق نے ضمانت پر رہائی کے بعد پریس کانفرنس میں نیب پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا میر شکیل الرحمٰن کا جرم یہ ہے وہ حکمرانوں کو للکارتے ہیں۔