نانا ابو کی یاد میں

March 29, 2020

٭٭… مریم فاطمہ…٭٭

جا رہا ہے یہ سال غم ِفراق دے کر

ڈوبنا تھا جسے ،مجھ سے میرا سرمایۂ حیات لے کر

ہزاروں سال ڈھونڈے گی دنیا کوئی مہتاب ایسا

پیدا ہو جو ان جیسی چاندنی لے کر

نہ جانے اب کون سا سال آئے گا ایسا

نانا ابو سے ملاقات کی نویدلے کر

کیوں ان کی یاد میں اشک بہاتی ہو مریم

موجود ہوں گے نانا ابو حضورﷺ کی محفل میں نور لے کر