چمبڑ:شہر میں اشیائے خوردونوش کی قلت

March 27, 2020

چمبڑ(نا مہ نگار)شہر اور گردونواح میں اشیائے خورد و نوش کی ترسیل بند ہونے سےشہر میں اشیائے خوردونوش اور دوائیں نا پید پیدا ہو گئی ہے۔دوکانداروں کے مطابق اشیائے خوردونوش کی رسد بند ہونے سے اشیاء کی قلت پیداہوگئی ہے ۔دکانداروں کے مطابق گورنمنٹ کی جانب سے ٹرانسپورٹ بند ہونے سے یہ صورتحال پیداہوئی ہے۔جبکہ آنے والے دنوں میں صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔