سیہون: گر لز ہائی اسکول میں منشیات فرو شوں کا قبضہ

March 27, 2020

سیہون شریف (نامہ نگار)مانجھند میں گورنمنٹ گر لز اسکول لاکھا میں اسکول سے بینچیں اور ٹیبلیں باہر نکال کر منشیات فروشوں نے ڈ یر ہ جمالیا ،جو چور یاں بھی کرتے ہیں۔ کلاس رومز میں بستر لگا کر شراب پیتے ہیں ۔ لوگوں نے ایس ایس پی جامشورو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خود معاملے کا نوٹس لیں ۔