پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 842 پوائنٹس کا اضافہ

March 27, 2020

پاکستان اسٹاک ایکسچینج جمعہ کو 100 انڈیکس 842 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 28109 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں انڈیکس 1120 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 16 کروڑ 94 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔ شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 4.23 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 117 ارب روپے بڑھ کر 5474 ارب روپے ہوگئی ہے۔