حکومتی ہدایات پر عمل کریں ‘ماہین آفتاب

March 28, 2020

اسلام آ باد (ا سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کی نمبر ون ٹینس ا سٹار ماہین آفتاب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے اللہ ہماری حفاظت فرمائے گا ہمیں حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرنا چاہیے۔