المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے تحت رضاکارانہ سرگرمیاں جاری

March 28, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) المصطفیٰ کے سرپرست حاجی محمدحنیف طیب ،صدرالمصطفیٰ ڈاکٹر عبد الرحیم ،جنرل سیکریٹری عبدالغنی سلیمان کی اپیل پر رضا کارکراچی کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیادپر مستحقین کو پکاپکایا کھانا اور راشن باعزت طریقے سے ان کے گھروں میں پہنچارہے ہیں ،یہ سلسلہ آزادکشمیرسمیت پاکستان کے چارو ں صوبوں میں جاری ہے۔