12 سماج دشمن گرفتار

March 28, 2020

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے9ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 615گرام چرس، 10لٹر شراب،6پستول اور پتنگیں برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔ دریں اثناء راولپنڈی پولیس نے ،3منشیات فروش گرفتار کر کے ،بھاری مقدار میں 5 کلوچرس برآمد کر لی ۔