بجلی بلوں کی آخری تاریخ ادائیگی میں 30مارچ تک توسیع

March 28, 2020

پشاور(نیوز ڈیسک) بیج نمبر24،27،30 ،41،42 کی بجلی بلوں کی آخری تاریخ ادائیگی میں 30مارچ 2020 تک توسیع کردی گئی ہے،مذکورہ بیجز کے حامل صارفین اب سہولت کے ساتھ توسیع شدہ آخری تاریخ ادائیگی 30 مارچ 2020 تک بجلی بل جمع کرسکیں گے۔