خاتون ببل بال پہن کر سپر مارکیٹ پہنچ گئیں

March 28, 2020


سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برطانوی خاتون ببل بال پہن کر سپر مارکیٹ پہنچ گئیں۔

خاتون اپنے ساتھ مدد کے لیے ایک ہیلپر بھی لے آئیں تاہم سپرمارکیٹ انتطامیہ نے ان کو جلد ہی وہاں سے روانہ کر دیا۔

کورونا وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر کوئی اس سے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے مختلف کوششیں کر رہا ہے۔