کورونا: ہالینڈ میں پھولوں کی تجارت کو شدید نقصان

March 28, 2020

کورونا: ہالینڈ میں پھولوں کی تجارت کو شدید نقصان

ہالینڈ میں کورونا وائرس کے باعث پھولوں کی برآمدات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

ہالینڈ سے سالانہ 2 ارب پھول برآمد ہوتے ہیں لیکن کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اس کی تجارت کو بھی شدید نقصان کا سامنا ہے۔

محبت کا پیغام بننے والے پھولوں کی مانگ میں کمی ہوئی ہے اور کوئی خریدار نہیں۔

اس وجہ سے ہالینڈ کے تاجر یہ پھول ضالع کرنے پر مجبور ہیں، اس بار ہالینڈ میں 80 فیصد پھولوں کو ضائع کیا جارہا ہے۔