گوادر میں لاک ڈاؤن کو 6 روز مکمل ،پرچون کی دکانوں میں گاہکوں کارش

March 29, 2020

گوادر (نامہ نگار) گوادر میں لاک ڈاؤن کو چھ روز مکمل،پرچون کی دکانوں میں گاہکوں کارش بڑھ گیا۔ سمندر پر شکار کی اجازت نہ ملنے پر ماہی گیروں کا احتجاج۔ ضلعی انتظامیہ کی مداخلت پر ماہی گیروں کو شکار پر جانے کی اجازت دے دی گئی۔