بھارت کورونا وائرس کے اسٹیج 3 میں داخل، لاکھوں افراد فاقہ کشی کا شکار

March 29, 2020

نئی دہلی (جنگ نیوز ) بھارت کورونا وائرس کے اسٹیج 3 میں داخل ہورہا ہے۔

ملک بھر میں لاک ڈاون کے تیسرے دن لاکھوں افراد فاقہ کشی کا شکار ہوگئے ہیں ۔

ہاسپٹلس ٹاسک فورس کے ڈاکٹر وں نے بتایا کہ ہندوستان کیلئے یہ خطرناک خبر ہے ۔

یہاں آئندہ 10 دن ہمارے لئے امتحان کے ہیں ۔ عوام کوئی چیز خریدنے کیلئے باہر نہ جائیں ۔

عوام کو حد درجہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے ۔