دفعہ 144 کی خلاف ورزی،1136 افرادگرفتار،381مقدمات درج

March 29, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،پولیس نے لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں میں 1136افراد کو گرفتار کر کےانکے خلاف381مقدمات درج کر لیئے۔