دفعہ144 کی خلاف ورزی،1193افرادگرفتار

March 30, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 405مقدمات درج کر کے1193افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔