ایجو کیشنل سوشل فورم کےتحت دعائیہ تقریب

March 30, 2020

ملتان( سٹاف رپورٹر) ایجو کیشنل و سوشل فورم کے زیر اہتمام کورونا وائرس سے نجات کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں عنایت علی قر یشی ، سید محمد علی رضوی، بابر وارثی،رانا اسلم ساغر،ملک محمدیوسف،ملک عمر کمبوہ،حافظ عبدالرحمان اور دیگر نے شرکت کی۔