کرایہ داری ایکٹ کی خلاف وزری پر10افراد کے خلاف مقدمات

March 30, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)‘ صدر پولیس نے پل واصل کی چیکنگ کی تو معلوم ہوا کہ جمشید اکبر نے اپنا رہائشی مکان آصف مغل کو کرائے پر دیا ہوا ہے مگر تھانے میں اس کا اندراج نہیں کروایا زکریا پولیس نے بغیر اجازت مکان کرائے پر دینے کے الزام میں ملک عرفان ، غلام عباس ، ناصر ، محمد رفیق ، کوتوالی پولیس نے عمران ، امان اللہ ، محمد رئیس اور ملک ظفر کے خلاف مقدمات درج کر لئے جن کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ۔