لڑکی اغواکرنےکےالزام میں مقدمہ درج

March 30, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)فیاض نے پولیس کوبتایاکہ اسکی 20 سالہ ہمشیرہ کوملزم ثقلین گھر سے اغوا کرکےفرارہوگیاہے،پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے ،پولیس کے مطابق لڑکی اپنی مرضی سےگئی ہے ۔