فائر نگ سے 18سالہ نوجوان زخمی

March 30, 2020

شجاع آباد (نامہ نگار) توڈر جلالپور کے مقام پر 18سالہ تنویر کھور دوکان پر جارہا تھاکہ امتیاز کھور نے پسٹل 30بور سے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں تنویر زخمی ہو گیا۔ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ریسکیو1122نے طبی امداد کے بعد تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا۔