موٹر سائیکل سلپ ہونے سے دو افراد زخمی

April 02, 2020

ڈگری(نامہ نگار) بڈھو قمبرانی کے نزدیک موٹر سائیکل سلپ ہونے سے موٹرسائیکل سوار دو افراد ڈاڑھوں بھیل اور کانجی بھیل زخمی ہوگئے۔ جنہیں تعلقہ اسپتال ڈگری پہنچایا گیا ۔جہاں انہیں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد شدید زخمی ڈاڑھوں بھیل کو حیدرآباد ریفر کردیا گیا۔