کورونا،سعودی عرب میں ایک ماہ کیلئےموبائل بل معاف

April 02, 2020

کوروناوائرس کےباعث ہونےوالےمعاشی نقصانات کےپیش نظرسعودی حکومت نےموبائل کمپنیوں نےاپنےصارفین کےایک ماہ کےبل معاف کردئیے۔

سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نےقرنطینہ کی زدمیں آنےوالوں کواپریل کےبل معاف کردئیےہیں۔

سعودی عرب کی تینوں بڑی موبائل کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ جو سعودی اورغیر ملکی تارکین قرنطینہ کے پابند بنائے گئے ہیں ان سے اپریل کا بل نہیں لیا جائے گا۔