کیمپ جیل لاہور میں قرنطینہ سینٹر بنا دیا گیا

April 03, 2020

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور کی کیمپ جیل میں قرنطینہ سینٹر بنا دیا گیا ہے۔کیمپ جیل میں کورونا کا مریض منظر عام پر آنے کے بعد پنجاب کی تمام جیلوں میں قرنطینہ سینٹر بنائے گئے ہیں۔ پنجاب بھر کے ایسے قیدیوں کو اس قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔