محمدنعیم بازئی نے ڈائریکٹرجنرل ڈی جی پی آر کا عہدہ سنبھال لیا

April 03, 2020

کوئٹہ (خ ن)محمد نعیم بازئی نے جمعرات کوڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ کے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی انجام دہی شروع کردی ۔