ریلو ےپولیس کوئٹہ ڈویژن کے کلاس فور ملازمین میں 3ہزار روپے کی گرانٹ تقسیم

April 03, 2020

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ریلو ےپولیس کوئٹہ ڈویژن نے کورونا کے پیش نظر کلاس فور کے ملازمین کیلئے تین ہزار روپے کی گرانٹ دیدی ریلوے پولیس کے مطابق قائم مقام انسپکٹر جنرل پاکستان ریلوے پولیس کی خصوصی ہدایت پر ریلوے پولیس کوئٹہ ڈویژن کے تمام کلاس فور ملازمین قاصد،نائب قاصد اور خاکروب کو اس ماہ کی تنخواہ کے ساتھ تین ہزار روپے گرانٹ ریلوے پولیس ویلفیئر فنڈ سے تقسیم کی گئی۔