واسا کے 1779مسیحی ملازمین کو فی کس6ہزار ایسٹر الاونس جاری

April 04, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر) واسا کے 1779 مسیحی ملازمین کو فی کس 6 ہزار ایسٹر الاونس جاری کردیا گیا ۔ترجمان واسا کے مطابق واسا کے مسیحی ملازمین کو ایسٹر الاونس کی مد میں ایک کروڑ سے زائد رقم ادا کردی گئی ہے۔