شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار کی لوگوں کو نظم کے ذریعے گھر پر رہنے کی ہدایت

April 05, 2020

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں لوگوں کو پر گھر پر رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے ایک دعائیں دیں اور چھوٹی سی نظم بھی لکھی۔دوا بھی دعا بھی،اوروں سے فاصلہ بھی،غریب کی خدمت،کمزور کی سیوا بھی،ساتھ ہی اداکارہ سائرہ بانو نے ایک پیغام میں ان لوگوں کا شکریہ ادا کیا جو فون اور سوشل میڈیا کے ذریعے ان کی خیریت معلوم کر رہے ہیں۔