جماعت اسلامی شہدادپور کے سابق امیر عبدالرشید انتقال کر گئے

April 06, 2020

شہدادپور (نامہ نگار ) جماعت اسلامی شہدادپور کے سابق امیر اور بزرگ رکن ,فاروقی مسجد کے مو ذ ن حافظ عبدالرشید کچھ عرصہ بیمار رہینے کے بعد شہدادپور میں انتقال کر گئے ۔نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی تنظیموں اور جماعت اسلامی کے عہدیداروں اور رشتہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔