بورڈ آفس کی بندش میں 14اپریل تک توسیع

April 06, 2020

ملتان ( سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بورڈ ڈاکٹر شمیم اختر کی طرف سے جاری کئے گئے احکامات کے مطابق کورونا وائرس کی وبا اورلاک ڈاؤن کے باعث بورڈ آفس کی بندش میں 14اپریل تک توسیع کردی گئی ہے ۔