60جاپانی فنکاروں کی آن لائن پرفارمنس

April 06, 2020


جاپان سے تعلق رکھنے والے نیشنل آرکسٹرا میں شامل60سے زائد فنکاروں نے اپنے گھروں سے بیٹھ کر آن لائن میوزک پرفارمنس دی اور مداحوں کو خوش کیا۔

کورونا وائرس نے تیزی سے عالمی وبا کی شکل اختیار کرلی ہے جس سے اب تک چین سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ہزاروں افراد ہلاک اور لاکھوں متاثر ہو چکے ہیں۔

اس تمام صورتحال میں فنکاروں نے اپنے مداحوں کی مایوسی ختم کرنے کا حل ڈھونڈ نکالاہے۔

جاپان سے تعلق رکھنے والے نیشنل آرکسٹرا میں شامل60سے زائد فنکاروں نے اپنے گھروں سے بیٹھ کر آن لائن میوزک پرفارمنس دی اور مداحوں کو خوش کیا۔