چین میں دو بیوقوف ڈرائیورز کی غلطی تیسرے کو لے ڈوبی

April 06, 2020

چین میں دو بیوقوف ڈرائیورز کی غلطی تیسرے کو لے ڈوبی

چین میں ریس لگانے والے دو ڈرائیورز کی غلطی تیسرے ڈرائیور کو لے ڈوبی۔

چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر ڈونگ گوآن کے ایک ٹنل میں ریس لگانے والے دو ڈرائیورز کی غلطی سے ایک کار الٹ گئی جبکہ ایک اور کار کو نقصان پہنچا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو ڈرائیور ایک دوسرے سے آگے نکل جانے کی کوشش کر رہے تھے کہ اپنی رفتار پر قابو نہ رکھتے ہوئے آگے جانے والی کار سے ٹکرا گئے جس کے باعث ایک کار الٹ گئی۔

خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔