شب برات آج عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی ‘ خصوصی دعاوں کا اہتمام ہو گا

April 08, 2020

پشاور(وقائع نگار) شب برات آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی جس میں شہریوں نے کورونا وائرس سے نجات کیلئے خصوصی دعاوں کا اہتمام کریں گے تاہم کروناوائرس کے باعث شب برآت کی عبادات مساجدوں اور امام بارگاہوں کے بجائے گھروں میں ادا کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہے آتش بازی ، پٹاخے چھوڑنے اور ہوائی فائرنگ پرپابندی عائد کی گئی ہے۔