پاکستان کورونا کا علاج کرنے والے ممالک میں شامل

April 09, 2020

پاکستان کورونا کا علاج کرنے والے ممالک میں شامل

اسلام آباد /ایبٹ آباد (این این آئی) پاکستان کو کورونا وائرس کاعلاج دریافت کرنے والے ممالک میں شامل کر لیا گیا۔ ایوب میڈیکل کمپلیکس کی 20رکنی ٹیم مریضوں پر تجربات کرنے کے لیے اہل قراردے دی گئی ہے۔امریکی قومی ادارہ صحت کی لائبریری برائے ادویات نے پاکستان کو فہرست میں شامل کیا۔