اسفندیارولی سے نعیم بازئی کاٹیلیفونک رابطہ‘ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا

April 09, 2020

کوئٹہ(پ ر)صوبائی مشیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک نعیم خان بازئی نے اے این پی کے سربراہ اسفندیارولی خان سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کرونا سے متعلق صورتحال ‘مستحق میں راشن کی تقسیم اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا انہوں نے نواسے کی پیدائش پر مبارکبادبھی دی۔