کوئٹہ سمیت زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

April 09, 2020

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقو ں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت22، بارکھان27 دالبندین 31، گوادر37، قلات21، خضدار38، لسبیلہ30، نوکنڈی32،سبی34،تربت38،ژوب25اور زیارت میں 16ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کوزیادہ تر علاقو ں میں مو سم خشک رہے گا۔