ضلعی بیت المال کمیٹی کا اجلاس‘سکروٹنی کمیٹی تشکیل

April 09, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر) چیئرمین ضلعی بیت المال کمیٹی ملک اعجاز احمد راں نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں مستحقین کو فوری طور پر مالی امداد کے چیک جاری کیے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی بیت المال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ، اجلااس میںو دانش خان ملیزئی ودیگر شریک تھے ۔اس موقع پر چیئرمین کی زیر نگرانی 4رکنی سکروٹنی کمیٹی تشکیل دی گئی ۔