7 جواری گرفتار، پولیس نے نقدی اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا

April 09, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے بستی باغ عام تاش جوا کھیلنے کے الزام میں7افراد ذیشان ، مجاہد ، ماجد ، ناصر ، آصف ، فہد اور ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کر لیا ، ملزمان کے قبضے سے ہزاروں روپے کی رقم اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا ہے۔