مخدوم سید صفت رضا شمسی کی ملتان قرنطینہ سنٹر سے بخیریت واپسی

April 09, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر) دربار حضرت سخی سلطان سورج میانی سے وابستہ بزم سخی سلطان کے صدر مخدوم سید صفت رضا شمسی کی ملتان قرنطینہ سنٹر سے بخیریت واپسی پر ملتان ڈویلپمنٹ فورم کے ارکان سے ان سے دربار شریف پر ملاقات کرکے انہیں مبارکباد دی اس موقع پر مخدوم سید صفت رضا شمسی نے کہا کہ ملتان قرنطینہ میں زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کی گئیں ۔