فیاض احمد ڈی جی نیب ہیومن ریسورس مینجمنٹ تعینات

April 09, 2020

فیاض احمد قریشی کوڈی جی نیب ہیومن ریسورس مینجمنٹ کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ۔

چیئرمین نیب کی منظوری سے فیاض احمد کی تعیناتی کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل گریڈ 20 کے افسر فیاض احمد نیب کے بیداری شعور اور بچاؤ ڈویژن میں تعینات تھے ۔